کینیڈین وزیراعظم کا ملک میں مہاجرین کو خوش آمدید کہنے کا اعلان
اوٹاوا: ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک میں مہاجرین کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے لیکن کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ملک آنے والے تمام مہاجرین کو خوش آمدید کہنے کا اعلان کیا ہے۔
09:33 PM, 29 Jan, 2017