ایشوریا نے شوہر کو مدمقابل کاسٹ نہ کرنے پر بھی کئی فلموں کی پیش کش ٹھکرادی ممبئی: بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے شوہر ابھیشیک بچن کے فلمی کیرئیر کو بچانے کے لیے میدان میں آگئی ہیں۔ 10:47 PM, 29 Jan, 2017