نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کے لیے برطانوی حکومت کا اہم اقدام 

 نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کے لیے برطانوی حکومت کا اہم اقدام 

برمنگھم : نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کے لیے برطانوی حکومت  نے  اہم اقدام  کیا ہے۔ برطانوی  حکومت نے ڈسپوزایبل ویپس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 


برطانوی میڈیاکے مطابق  بچوں میں ویپ کے استعمال کرنے کی شرح میں 4.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق  کم عمر بچوں کو ویپس فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہو گی۔ 

مصنف کے بارے میں