پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

03:47 PM, 29 Jan, 2026

برسبین :پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ آج قومی ٹیم کے لیے اہم حیثیت رکھتا ہے اور آسٹریلیا کی قیادت ٹریویس ہیڈ کر رہے ہیں۔

آسٹریلیا کی ٹیم میں جوش انگلس، مچل مارش اور مارکس اسٹوائینس دستیاب نہیں ہیں، جبکہ ماہلی بئیرڈمین، جیک ایڈورڈز اور میتھیو رنشا ٹی ٹوئنٹی میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں