بھٹو صاحب کی پھانسی کی طرح اس فیصلے کو قبول نہیں کیا جائے گا، جاوید ہاشمی

ملتان: مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ نظیر کے طور پر پیش نہیں کیا جائے گا۔ن لیگ صرف نوازشریف کو بچانے کی جنگ نہ لڑے بلکہ انہیں اداروں کو بچانے کی جنگ لڑنی چاہیے۔

12:46 AM, 29 Jul, 2017

مزیدخبریں