اکشے کمار نے بڑا انکشاف کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار اکشے کمار نے اپنی زندگی کے بارے میں بڑا انکشاف کر دیا جس کے مطابق کم عمری میں انہیں بھی جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔ 06:41 PM, 29 Jul, 2017