روزہ رکھنے کے بعد غلطی کچھ کھا لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، عرب مفتی اعظم

11:14 AM, 29 May, 2017

دبئی اسلامک افیئرز اینڈ چیریٹیبل ایکٹویٹی  ڈپارٹمنٹ  اور عرب امارات کے مشہور  مفتیءاعظم ڈاکٹر علی احمد مشائل نے کہا ہے کہ فجر کے وقت یااس کے بعد  دن کہ اوقات میں جان بوجھ کر کھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ۔اور اسکے لیئے کفارہ بھی ادا کرنا پڑتا ہے ۔

اور دوبارہ روزہ بھی رکھنا پڑے گا۔لیکن اگر کوئی فرد جان بوجھ کے نہیں کھاتا بلکہ بے دھیانی میں کچھ کھا لیتا ہے تو اس کو چاہیئے کہ اسی وقت نکال دینا  چاہیئے اور یہ گنا ہ میں شامل نہیں ہے۔

اور اگر وہ گلے سے کھانا نکالنے میں کاممیاب ہو جائے تو ٹھیک ہے ،لیکن اگر نہ نکال سکے تو اسکو روزہ دبارہ رکھنا پڑے گا۔

مزیدخبریں