ناک سے خون کیوں بہتا ہے اور اسے کیسے روکا جائے؟

لاہور : گرمیوں میں ناک سے خون بہنا ایک معمولی بات ہے۔ اس کے علاوہ کئی بیماریوں جیسے ہائی بلڈ پریشر ، انفیکشن وغیرہ میں ناک سے خون جاری ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ناک کی اندرونی ہڈی ٹیڑھی ہونے کی صورت میں ناک زخمی ہونے کی صورت میں ، زکام وغیرہ میں ، ناک بہت زیادہ بہنے کی صورت میں یا ناک میں کوئی چیز گھس جانے کی صورت میں بھی ناک سے خون بہنا جاری ہو سکتا ہے۔

06:41 PM, 29 May, 2017

مزیدخبریں