تجارت کیلئے دنیا کے پہلے الیکٹرک بحری جہاز کی تیاری شروع

ناروے:بین الاقوامی کمپنی نے دنیا کے پہلے الیکٹرک بحری جہاز پر کام شروع کر دیا۔ ناروے کی کمپنی ”یارا “ نے ایک اور ٹیکنالوجی کمپنی کانگسبرگ کے تعاون سے الیکٹریکل بحری جہاز پر کام شروع کردیا ہے جو اگلے سال کے آخر میں پانی میں اتارا جائے گا۔

08:41 PM, 29 May, 2017

مزیدخبریں