ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان عہدے سے مستعفی

ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان عہدے سے مستعفی
کیپشن: Image Source: Pixabay twitter Account

اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان زاہد فخر الدین ابراہیم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔


تفصیلا ت کے مطابق ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان زاہد حسین نے استعفیٰ ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے استعفیٰ ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر دیا۔


ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے پر مستعفی ہوا ہوں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدلیہ کے وقار پر سمجھوتہ نہیں کر سکتا۔