32سال بعد نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو سیریز میں شکست

32سال بعد نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو سیریز میں شکست

ہملٹن:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دو میچوں کی سریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دے دی،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 369رنز کا ٹارگٹ دیا تھا لیکن پاکستانی ٹیم 230 کے مجموعے پر آوٹ ہو گئی،اسطرح پاکستان کو 138  کے بھاری مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان نے 369کے بھاری ٹارگٹ کو حاصل کرنے کے لیے محتاط انداز میں شروع کی ،170 پر پاکستان کے دو کھلاڑی آوٹ تھے، سمیع اسلم 91رنز بنا کر آوٹ ہوئے،سمیع اسلم کے آوٹ ہوتے ہی کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی وکٹ پر نہ ٹھر سکا۔


واضح رہے نیوزی لینڈنے ہوم گرونڈ پر 32سال بعد پاکستان س سیریزمیں فتح حاصل کی ہے