عامر خان نے فلم ‘ دنگل’ کیلئے 92 کلوگرام تک وزن کیسے بڑھایا ?

رواں سال دسمبر میں ان کی فلم ‘ دنگل’ ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

06:33 PM, 29 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک

 ممبئی : بالی و وڈ اسٹار عامر خان اپنی فلموں کے کردار میں ڈوب جانے کے حوالے سے بہت شہرت رکھتے ہیں۔ رواں سال دسمبر میں ان کی فلم ‘ دنگل’ ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

 دنگل کی کہانی پہلوان مہاویر سنگھ اور ان کی دو بیٹیوں سے متعلق ہے۔ مہاویر کے کردار کیلئے عامر پہلے اپنا وزن بڑھا کر 97 کلو گرام تک لے آئے اور پھر فلم کے کچھ حصوں کیلئے انہوں نے بہت کم مدت میں حیرت انگیز طور پر وزن کم کیا۔

مزیدخبریں