فیس بک نے لوگوں میں جینے کی خواہش کم کر دی

فیس بک نے لوگوں میں جینے کی خواہش کم کر دی

سین ڈیاگو: ایک نفسیاتی مطالعے میں انکشاف کی گیا ہے کہ فیس بک لوگوں میں زندہ رہنے کی خواہش سے محروم کر رہی ہے جو لوگ روزانہ دو گھنٹے یا اس زائد وقت فیس بک پر گزارتے ہیں ان کی دماغی صحت بتدریج متاثر ہونے لگتی ہے،یہ مطالعہ پانچ ہزار سے زائد رضاکاروں پر کیا گیا اور یہ مطالعہ دو سال تک کیا گیا،اس میں پتا چلا کہ جیسے جیسے لوگوں میں فیس بک کو استعمال کر نے کی عادت پڑتی ہے ویسے ویسے وقت گزرنے کا احساس بھی ختم ہونے لگتا ہے، اور یوں لوگ زندگی اور موت کی اہمیت کو بھول جاتے ہیں