سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9ہزار ڈالر جرمانہ عائد

07:22 PM, 30 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

واشنگٹن :امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق  ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی میں جرمانہ عائد کیا گیا۔

امریکی میڈیا رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

مزیدخبریں