اسلام آباد: بھارتی جارحیت کے حالیہ واقعات پر پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفیٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج ایک مشترکہ نیوز کانفرنس کریں گے۔
اس نیوز کانفرنس میں دونوں رہنماؤں نے بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے کے حوالے سے میڈیا کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس موقع پر اسحاق ڈار اور ترجمان پاک فوج بھارتی اقدامات کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے اور اس بات کا بھی ذکر کریں گے کہ پاکستان کی جانب سے ان واقعات پر ردعمل کیا ہو گا۔