ستلج میں پانی کی سطح بلند، چشتیاں کے دیہات زیرِ آب

09:18 AM, 30 Aug, 2025

چشتیاں:چشتیاں میں دریائے ستلج کے بند ٹوٹنے سے 50 کے قریب بستیاں متاثر ہو گئیں، پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل ہوگیا۔

 ریسکیو ٹیمیں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہی ہیں جبکہ فصلوں کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔ انتظامیہ نے ریلیف کیمپ قائم کر دیے اور مزید طغیانی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

مزیدخبریں