لاہور :ہربنس پورہ میں بلدیاتی امیدوارقتل کیس کا معمہ حل

12:53 PM, 30 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں بلدیاتی امیدوارقتل کیس کا معمہ حل ہو گیا ، کرامت کے پیر نے اپنے دوست کی مدد سے اسے قتل کیا ۔  پولیس نے مقتول کرامت علی کی سابق بیوی ،پیر غلام مصطفیٰ  اور دوست نذیر کوگرفتار کر لیا۔

مزیدخبریں