سرخ گوشت اور کیک کی چکنائی قبل از وقت موت کی وجہ بن سکتی ہے، تحقیق
امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سرخ گوشت (بیف) اور کیک میں موجود چکنائیاں نہ صرف صحت کے لیے مضر ہیں بلکہ امراضِ قلب اور کینسر کی وجہ بن کر وقت سے پہلے موت تک بھی لے جاسکتی ہیں۔
06:25 PM, 30 Dec, 2016