کا رتک آریان نے ساڑھے چار لاکھ کی جیکٹ پہن کر سب کو حیران کر دیا

01:08 PM, 30 Dec, 2018

ممبئی:با لی وڈ اداکار کا رتک آریان نے ساڑھے چار لاکھ کی جیکٹ پہن کر سب کو حیران کر دیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے ”کافی ود کرن“کے سیزن6میں خوبصورت کڑ ھائی والی ویلوٹ جیکٹ پہن کے شرکت کی۔شو میں اداکار کی جیکٹ سب کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

تاہم جیکٹ کی قیمت4.5لاکھ بتائی جا رہی ہے ۔واضح رہے فلمساز کرن جو ہر مختلف اور خوبصورت جیکٹس پہننے کے باعث کافی شہرت رکھتے ہیں۔

تا ہم اس بار شو میں شرکت کرنے والے مہمان کارےک آریان نے خوبسورت جیکٹ پہن کے انہین بھی حیران کر دیا۔

مزیدخبریں