وفاقی حکومت کو بڑی شکست ، اسلام آباد میں کل ہی بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم 

04:51 PM, 30 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ وفاقی دار الحکومت  میں بلدیاتی انتخابات کے ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ  کا لعدم قرار دیتے ہوئے کل ہی بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ہائیکورٹ نے پٹیشنز منظور کر لیں۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے آج محفوظ کیا گیامختصر فیصلہ سنا دی۔ا  تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

مزیدخبریں