پی ایس ایل میں لوکل کھلاڑیوں کی کیٹگری فائنل کرنے کیلئے نئی کمیٹی تشکیل

05:46 PM, 30 Dec, 2025

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے لوکل کھلاڑیوں کی کیٹگری فائنل کرنے کے لیے ایک نئی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

نئی کمیٹی چھ ٹیموں کے لوکل کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے گی اور اس کے بعد فرنچائزز کو کھلاڑیوں کی حتمی لسٹ مہیا کرے گی۔

کمیٹی کا مقصد فرنچائزز کو بہترین مقامی کھلاڑیوں کی معلومات فراہم کرنا اور پی ایس ایل میں لوکل ٹیلنٹ کی کارکردگی کو بہتر طور پر سامنے لانا ہے۔

مزیدخبریں