بختاور بھٹو زرداری کی دبئی میں پیراکی ، سب کو حیران کر دیا

بختاور بھٹو زرداری کی دبئی میں پیراکی ، سب کو حیران کر دیا

دبئی : سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے دبئی میں ایکس لائن چیلنج کو مکمل کر کے سب کو حیران کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے دبئی میں ایکس لائن چیلنج مکمل کر کے سب کو حیران کر دیا۔

بختاور بھٹو زرداری نے ایکس لائن دبئی مرینا چیلنج میں 170 میٹر کی اونچائی پر ایک کلو میٹر گہرائی میں 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ایک تار سے لٹک کر فضا میں پیراکی کی۔

بختاور نے 60 کلومیٹر کا سفر 2.5 سیکنڈ میں طے کیا ، ایکس مرینا دبئی میں دو تاریں گہرائی کی طرف بچھائی گئی ہیں جس پر شہریوں کو لٹک کر پیراکی کا موقع دیا جاتا ہے۔

اس طرح پیراکی کی کچھ شرائط ہوتی ہیں جن کو پورا کرنا لازمی ہوتا ہے جس میں سربراہ کی اجازت لینا اور میڈیکل رپورٹ لازمی ہوتی ہے۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں:

2c0ddf63c352299a2c665874d0c61b05