ملک بھر میں 3 اگست تک شدید بارشوں کا امکان، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

05:08 PM, 30 Jul, 2025

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے 3 اگست تک شدید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں جھیلوں کے پھٹنے سے سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے، جبکہ پنجاب، کے پی اور دیگر علاقوں میں شہری سیلاب، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود ہے۔

مزیدخبریں