ورلڈ کپ،انگلینڈ کی بھارت کخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ،انگلینڈ کی بھارت کخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

برمنگھم:ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں انگلینڈ کی  بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ اب انتہائی اہم اور دلچسپ مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور میزبان انگلینڈ کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے بھارت کو ہر حال میں شکست دینا ضروری ہے جبکہ انگلش ٹیم کے آج کے میچ ہارنے اور پاکستان کے بنگلہ دیش سے جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم کی سیمی فائنل میں جانے کی پوزیشن مستحکم ہوجائے گی۔