ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی:امریکی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر   62 پیسے  مزید سستا ہو گیا۔

فاریکس ڈیلر کے مطابق آج کاروبار کے آغاز میں ہی  ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور انٹربینک میں ڈالر 65 پیسے مزید سستا ہونے کے بعد 204 روپے50 پیسے کا ہوگیا ۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے، اب سے کچھ دیر پہلے تک ہنڈرڈ انڈیکس 60 پوائنٹس اضافے سے 41350 کی سطح پر موجود ہے۔

مصنف کے بارے میں