رنویر سنگھ کی نئی تصاویر نے شائقین کو چونکا دیا

12:42 PM, 30 Mar, 2017

ممبئی :رنویر سنگھ کو بھیس بدلنے میں کافی مہارت حاصل ہے اور ہر بار اپنے چاہنے والوں کو حیران کرتے رہتے ہیں ۔ اس بار نئی تصاویر نے تو ان کے چاہنے والوں کو اور بھی حیران کر دیاہے ۔

نئی تصاویر کو دیکھنے والے ایک بار ضرور حیران رہ جاتے ہیں ، کیونکہ نئی تصاویر اور رنویر سنگھ  کی شخصیت دو الگ الگ پہلو ہیں ۔

رنویر سنگھ  نے نئی تصاویر کپڑوں کے برانڈ کے لیئے جیک اینڈ اجانسن کے لیے بنوائی ہیں ۔

مزیدخبریں