فلم کامیاب ہو نہ ہو ، میں کامیاب ہو جاتی ہوں، ودیا بالن
ممبئی: بالی و وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ کردار کو محنت سے ادا کرنے کی وجہ سے فلم کامیاب ہو نہ ہو میں ضرورکامیاب ہو جاتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے بارے جائزے بالکل نہیں پڑھتی ۔
09:54 PM, 30 Mar, 2017