ملک کا بدلتا سیاسی منظرنامہ ،چین کا پاکستان سےمتعلق اہم فیصلہ

Pakistan China Relation, China Pakistan

اسلام آباد:چین نے پاکستان کے لیے 4 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ موخر کردیا جبکہ دو ارب 30 کروڑ ڈالرز قرضہ موخر کرنے کا عمل بھی جاری ہے ،دو ارب ڈالرز سیف ڈیپازٹ میں رکھے گئے تھے۔

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ چین نے پاکستان کے لیے 4 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرضہ موخر کردیا ہے ،اعلامیہ کے مطابق دو ارب ڈالرز قرضہ موخر کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے ۔

وزارت خزانہ کا مزید کہنا تھا دو ارب 30 کروڑ ڈالرز قرضہ موخر کرنے کا عمل جاری ہے،واضح رہے دو ارب ڈالرز قرض سیف ڈیپازٹ میں رکھے گئے تھے۔