روس میں میوزک بینڈ کی زیر آب پرفارمنس

10:17 AM, 30 May, 2017

ماسکو ۔:روس میں میوزک بینڈ نے زیر آب دنیا کی پہلی پرفارمنس دے کر لوگوں کو حیران کر دیا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے شہر پرم میں ایک میوزک بینڈ نے زیر آب شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے سروں کی ایسی دھنیں بکھیریں کے موسیقی کے دلدادہ انہی دیکھ کر حیران رہ گئے۔ میوزک کنسرٹ کے منتظمین کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں زیر آب کسی بھی میوزک بینڈ کی یہ پہلی پرفارمنس ہے۔

مزیدخبریں