لاہور ،احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13 دسمبر تک توسیع کر دی 

لاہور ،احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13 دسمبر تک توسیع کر دی 

لاہور :احتساب عدالت  عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13 دسمبر تک توسیع کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبوری درخواست ضمانت پر لاہور  کی احتساب عدالت  میں  سماعت  ہوئی ہے ،   تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ   نیب کو ابھی عثمان بزدار کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے  اس لیئے  نیب نے عثمان بزدار کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیئے  ۔ 
 تفتیشی افسر  کے مطابق عدالت نے ایندہ سماعت پر انکوائری کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے ۔