میری 15 سال کی جدوجہد پر عوام جاگ گئے ہیں : عمران خان

میری 15 سال کی جدوجہد پر عوام جاگ گئے ہیں : عمران خان


اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 15سال کی جدوجہد کے بعد عوام میری اپیل پر جاگ گئے


سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بالآخر میری محنت رنگ لے آئی اور 15 سال کی جدوجہد میں عوام نے میری کال پر لبیک کہا ہے


عمران خان نے مزید کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کی صورت میں میری جدجہد کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا دوسرے مرحلے میں آصف زرداری سے کرپشن کا حساب لوں گا