پٌشاور:پشاور میں ہونے والے سینیٹ الیکشن کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق، پی ٹی آئی کے خرم ذیشان 91 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس الیکشن میں 8 ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے۔ دیگر امیدوار تاج محمد آفریدی نے 45 ووٹ حاصل کیے۔
نتائج حتمی ہونے کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔