انڈونیشیا میں سکول کی عمارت گرنے سے ایک طالب علم جاں بحق، 65 بچے ملبے تلے دب گئے

10:03 AM, 30 Sep, 2025

جاوا:مشرقی جاوا کے شہر سیدوارجو میں ایک اسلامی بورڈنگ سکول کی عمارت اچانک زمین بوس ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور 65 سے زائد بچے ملبے تلے دب گئے۔

 ریسکیو ٹیمیں 12 گھنٹے سے امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں