کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن 100 انڈیکس 1268 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1,65,314 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی بلندیاں، 100 انڈیکس 1 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کرگیا
10:16 AM, 30 Sep, 2025