لاہور: لاہور میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں 5 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے مجموعی طور پر لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 217 ہو گئی ہے۔
لاہور میں ڈینگی وائرس کی صورتحال تشویشناک، مزید 5 مریض رپورٹ
01:27 PM, 30 Sep, 2025