پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کی اطلاعات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سوات، مالاکنڈ، بٹگرام، مینگورہ شہر ، مانسہرہ اور ہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
01:15 PM, 31 Dec, 2021