سوات، کالام اور وادی نیلم میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند

10:12 AM, 31 Dec, 2025

سوات :سوات، کالام، وادی نیلم اور دیگر بالائی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث کئی اہم رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔ مقامی انتظامیہ نے مسافروں کو احتیاطی اقدامات اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
دوسری طرف، حدِ نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے کے زیادہ تر سیکشنز پر ٹریفک بحال کر دی گئی ہے، جس سے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم ہوئی ہے۔

مزیدخبریں