کراچی :سال کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ 100 انڈیکس نے نفسیاتی حد 1 لاکھ 75 ہزار عبور کر لی، جس میں 713 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
اب 100 انڈیکس 1 لاکھ 75 ہزار 186 پوائنٹس پر موجود ہے، جبکہ گزشتہ روز یہ 1 لاکھ 74 ہزار 472 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔