جھنگ: شہر میں شدید ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حادثہ ویٹرنری یونیورسٹی کے طلباء کی بس اور ایک مسافر بس کے درمیان ہوا۔
حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات اور نقصان کا مکمل تخمینہ لگانے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
04:54 PM, 31 Dec, 2025