شاہ رخ خان کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

شاہ رخ خان کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ہم شکل جموں کشمیر کے نوجوان حیدر کی چند تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان حیدر کی چند تصاویر دیکھائیں گے جو خود کو بالی وڈ کنگ خان کی کابن کاپی سمجھتے ہیں اور ان کی تصاویر لاکھوں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔آپ خود بھی ان تصاویر کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔

۔۔۔