بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ

بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلہ
سورس: File

پسنی: بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

نیو نیوز کے مطابق پسنی کے جنوب مشرق میں زیرِ سمندر 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے گوادر اور بلوچستان کی دیگر ساحلی پٹی پر بھی محسوس کیے گئے.

مصنف کے بارے میں