پشاور: پولیس کا سرچ آپریشن ، 45مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: پولیس کا سرچ آپریشن ، 45مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 45مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے.پولیس کے مطابق پشاور کے علاقوں داودزئی،پہاڑی پورہ اور صدر میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 15غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں سمیت45مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے گرفتار افراد سے کلاشنکوف،تین پستول ،تین بندوق اور ایک کلو گرام چرس برآمد کیا گیا ہے ،گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لئے متعلقہ پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا ہے.

مصنف کے بارے میں