اسلام آباد: چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔ملاقات میں عمران خان نے آرمی چیف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں عمران خان نےترقی اور تعیناتی پر مبارکباد دی ۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادہ خیال بھی گیا ۔