فیس بک میسنجرپرلائیو لوکیشن کا زبردست فیچر متعارف

نیویارک: سماجی رابطوں کی معروف ویب سائیٹ فیس بک نے اپنے صارفین کیلئے زبردست اور حیرت انگیز فیچر متعارف کروا دیا ، جس کے مطابق آپ فیس بک میسنجر استعمال کرتے ہوئے کسی گنجان جگہ پر گم ہونے کی صورت میں اپنے دوستوں کو براہ راست اپنی لوکیشن کے بارے میں بتا سکتے ہیں اور اس فیچر کو آن کرتے ہی آپ ایک گھنٹے تک براہ راست لوکیشن سے آگاہ کرسکتے ہیں۔

11:57 PM, 31 Mar, 2017

مزیدخبریں