خیبرپختونخوا میں خسرے کی وبا نے پھر سر اٹھا لیا

 خیبرپختونخوا میں خسرے کی وبا نے پھر سر اٹھا لیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں خسرے کی وبا نے پھر سر اٹھا لیا۔ خسرے کی وجہ سے  پانچ ماہ کے دوران بیماری کے باعث 13 بچے جاں بحق ہوگئے۔

محکمہ صحت کے مطابق صوبہ بھر میں ایک ہزار 445 بچوں میں خسرہ کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں خسرے کے سب سے زیادہ 185 اور پشاور میں 147 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں