پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات پر پڑی برف پگھلنے لگی ہے اور اب دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر باقاعدہ طور پر ایک مرتبہ پھر رابطہ ہوا ہے. 07:34 PM, 1 Jan, 2017