چند گھنٹوں میں پی سی بی نے کروڑوں کمالیے لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتی ختم ہوگئی اور چند گھنٹوں میں پی سی بی نے16کروڑروپے کمالیے۔ 05:49 PM, 1 Mar, 2017