سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا کراچی: صوبائی وزارت تعلیم سندھ نے صوبے بھرمیں موسم گرماکی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ تعطیلات کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 09:11 PM, 2 May, 2017