سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

کراچی: صوبائی وزارت تعلیم سندھ نے صوبے بھرمیں موسم گرماکی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ تعطیلات کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

کراچی: صوبائی وزارت تعلیم سندھ نے صوبے بھرمیں موسم گرماکی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ تعطیلات کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
جاری کردی نوٹیفیکیشن کے مطابق تعطیلات یکم جون سے اور31 جولائی تک ہوں گی جب کہ چھٹیوں کا فیصلہ رواں سال فروری میں اسٹیرنگ کمیٹی میں کیا جاچکا ہے۔واضح رہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھرمیں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان 22 مئی سے 13 اگست تک دینے کا فیصلہ کرلیا تھا۔