چین کا پاکستان کو بلٹ  ٹرین کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا اعلان

چین کا پاکستان کو بلٹ  ٹرین کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا اعلان

بیجنگ :دوست ملک چین  نے پاکستان  کو   بلٹ  ٹرین کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 چینی سرکاری میڈیا  کے مطابق کل سے پاکستان کو ٹرین کی بوگیاں بھیجنے کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا ۔ کل  چھیالیس بوگیاں  پاکستان روانہ کی جائیں گی۔ چین اپنی ٹیکنالوجی پاکستان کو دے گا جس کی مدد سے  184بوگیاں پاکستان میں تیار کی جائیں گی ۔

چینی میڈیا کے مطابق یہ ٹرین 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران چینی صدر نے ٹیکنالوجی کی فراہی اور   پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے چین پاکستان کی مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی ہے،چینی صدر نے پاکستان سے اعلیٰ معیار کی زرعی درآمدات کی تعریف  بھی کی۔ 

مصنف کے بارے میں